تیرے جانے کے بعد
یہ کتاب ایک ماں کے دلی جذبات کا بیان ہے۔ یہ اس کے سفر غم کی کہانی ہے جو اس کے جواں عمر بیٹے کی وفات کے ایک سال بعد تک کے عرصے پر محیط ہے جس میں ان تمام جذباتی اتار چڑھاؤ کا ٓذکر ہے جن سے وہ گزری اور آخرکار اپنے رب کے راستے پر گامزن ہو گئی۔
یہ کتاب 29 اپریل 2017 کو شائع ہو رہی ہے جس کے بعد یہ بازار میں اور آن لائن دستیاب ہو گی۔
تیرے جانے کے بعد
SKU: book2
£7.00Price


