top of page

میرے خط تیرے نام

 

یہ کتاب ان پیار بھرے خطوط کا مجموعہ ہے جو ایک ماں نے اپنے بیٹے کے نام لکھے ہیں (جن کے بارے میں اس ماں کو یقین ہے کہ وہ کبھی اس کے بیٹے تک نہیں پہنچ پائیں گے)۔ یہ کتاب اس دنیا کی عکاسی کرتی ہے جیسی کہ وہ ایک ماں کو اپنے بیٹے کے یہاں سے رخصت ہونے کے بعد نظر آتی ہے۔ یہ خطوط ہماری زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرتے ہیں جن میں ہماری اندر کی برائیاں، اسلامی اقدار کی خلاف ورزی اور مختلف اقسام کے انسانی رویے شامل ہیں۔ ہر خط کے ساتھ ساتھ قاری کو اس میں موجود پیغام پر تفکر کی ترغیب ملتی ہے اور امید ہے کہ اس طرح سے قارئین کو اپنی ذات میں جھانکنے اور دین پر زیادہ بہتر طریقے سے عمل کرنے کا موقع ملے گا۔

 

یہ کتاب 29 اپریل 2017 کو شائع ہو رہی ہے جس کے بعد یہ بازار میں اور آن لائن دستیاب ہو گی۔

میرے خط تیرے نام

SKU: book1
£7.00Price
  • If you are not completely satisfied with your purchase you may return all undamaged items within 14 days of the order date. No returns will be accepted after 14 days. We will credit you in the same manner as your original payment within 7 days of receiving the returned item. Please note that we DO NOT offer free returns.

  • Whilst we aim for orders to be dispatched within two working days please be aware that this could sometimes be between 3-5 working days.

bottom of page