احساس ایک ایسی کتاب ہے جو انسانی نفسیات کے گرد گھومتے ہوئے مختلف احساسات، جذبات اور رویوں کی داستان ہے۔ احساس اپنے پڑھنے والے کو دعوتِ فکر اور ذاتی مزاج کو پرکھنے پر مجبور کرتی ہے۔ یہ کتاب ہمیں اپنے رشتوں کی ڈوری کو مضبوط رکھنے کے لیے کئی زاویوں پر نظر ثانی کرنے پر اکساتی ہے۔ عرفانہ ایوب نے اس کتاب کو معاشرے کی اصلاح اور رشتوں کے تانے بانے کو مضبوط کرنے کی بہترین کاوش کی ہے۔ بقول عرفانہ زندگی کا دوسرا نام احساس ہے ۔
احساس
£7.99Price


